ڈاون لوڈ کریں
فیچرز
کالنگمیسجنگگروپسچینلزMeta AIاسٹیٹسسیکیورٹی
پرائيویسیبلاگایپسہیلپ سنٹربرائے بزنس
لاگ ان کریں
ڈاؤن لوڈ کریں
شہر میں ایک خاتون اپنے فون پر میسجز دیکھنے کیلئے رکی ہوئی ہے

پرائیویٹ طور پر میسج کریں

آسان، قابل اعتماد، پرائیویٹ میسجنگ اور کالنگ کی سہولت پوری دنیا میں بالکل مفت* دستیاب ہے۔

ڈاؤن لوڈ کریں
whatsapp ایونٹ کی مثال جس میں متعدد حاضرین فرینچ کلاس میں جا رہے ہیں
مثال کے طور پر WhatsApp کا ٹیکسٹ ببل جس میں لکھا ہے "مطالعہ جاری ہے"
‏WhatsApp پر ایک میسج پر تھمز اپ، دل، چشمے والا ایموجی ردعمل
WhatsApp پلیٹ فارم پر محفوظ ٹیکسٹ جس میں لکھا ہے جب آپ تیار ہوں تو میں تیار ہوں

* ڈیٹا چارجز لاگو ہو سکتے ہیں۔ تفصیلات کیلئے اپنے فراہم کنندہ سے رابطہ کریں۔

ٹیکسٹ کے ببل میں انفرادی صارفین کے آئیکنز کے ساتھ مختلف زبانوں میں آداب لکھا ہے

پرائیویٹ میسجنگ اور کالنگ کی مدد سے آپ اپنی شخصیت کا اظہار کر سکتے ہیں، بلا تکلف باتیں کر سکتے ہیں اور اپنے لیے اہم لوگوں سے قریب ہونے کا احساس کر سکتے ہیں خواہ وہ کہیں بھی رہتے ہوں۔

ٹیکسٹ کے ببل میں انفرادی صارفین کے آئیکنز کے ساتھ مختلف زبانوں میں آداب لکھا ہے

وائس اور ویڈیو کالز کی مدد سے ایک لمحہ بھی ضائع نہ کریں

کلاس فیلوز کے ساتھ گروپ کال سے لے کر ماں کے ساتھ فوری کال کرتے ہوئے وائس اور ویڈیو کالز کی سہولت کے ساتھ ایسے بات چیت کریں کہ جیسے آپ ایک ہی کمرے میں ہوں۔

مزید جانیں
اینڈ ٹو اینڈ اینکرپٹڈ ویڈیو کال کا سکرین شاٹ جس میں ایک صارف ویڈیو کال سے اپنی فیملی سے بات چیت کر رہا ہے
اینڈ ٹو اینڈ اینکرپٹڈ ویڈیو کال کا سکرین شاٹ جس میں ایک صارف ویڈیو کال سے اپنی فیملی سے بات چیت کر رہا ہے

بلا تکلف
بولیں

‏WhatsApp پر اینڈ ٹو اینڈ اینکرپشن کی بدولت، آپ کے ذاتی میسجز اور کالز ایک لاک کے ذریعے محفوظ کیے جاتے ہیں۔ آپ اور آپ کے ساتھ بات کرنے والے فرد کے علاوہ کوئی بھی انہیں پڑھ یا سن نہیں سکتا، حتیٰ کہ WhatsApp بھی نہیں

مزید جانیں

اپنے گروپس کے ساتھ
رابطے میں رہیں

چاہے دوستوں کے ساتھ سیر و تفریخ کا منصوبہ بنانا ہو یا محض اپنی فیملی چیٹس سے باخبر رہنا ہو، گروپ کی گفتگوئیں آسان لگنی چاہئیں۔

مزید جانیں
WhatsApp کی گروپ گفتگو کے فیچر کا اسکرین شاٹ جس میں تصوير اور میسج بھیجنا اور موصول کرنا بھی نظر آ رہا ہے
WhatsApp گروپ کا سکرین شاٹ شاٹ جس کا حسب ضرورت بنایا ہوا نام ہے پکے دوست کا گروپ
WhatsApp کی خصوصیت جس میں صارفین کا اسٹیٹس دکھایا گیا ہے جس میں پیبل بیچ کی لوکیشن کے ساتھ خوشحال چہرے اور دل کے اسٹییکر کا استعمال کیا گیا ہے
WhatsApp کی خصوصیت جس میں صارفین کا اسٹیٹس دکھایا گیا ہے جس میں پیبل بیچ کی لوکیشن کے ساتھ خوشحال چہرے اور دل کے اسٹییکر کا استعمال کیا گیا ہے
WhatsApp کی خصوصیت جس میں صارفین کا اسٹیٹس دکھایا گیا ہے جس میں پیبل بیچ کی لوکیشن کے ساتھ خوشحال چہرے اور دل کے اسٹییکر کا استعمال کیا گیا ہے
ہنستی ہوئی خوشحال عورت کی WhatsApp صارف کی پروفائل تصویر

اپنے من کی
بات کہیں

الفاظ کے بغیر اظہار خیال کریں۔ سٹیٹس پر سٹیکرز اور GIFs یا روز مرہ کے لمحات شیئر کریں۔ مختصراً آداب کہنے یا طویل کہانی بیان کرنے کیلئے وائس میسج ریکارڈ کریں۔

مزید جانیں

اپنے بزنس
کی صورتحال تبدیل کریں

WhatsApp Business سے آپ کو بڑے پیمانے پر زبردست تجربات فراہم کرنے کیلئے عالمی پیمانے پر اپنے کسٹمرز تک پہنچنے میں مدد ملتی ہے۔ WhatsApp کے ذریعے اپنی پراڈکٹس اور سروسز کی نمائش کریں، سیلز میں اضافہ کریں اور تعلقات بنائیں۔

مزید جانیں
WhatsApp بزنس کا اسکرین شاٹ جس میں آن لائن گروسری اسٹور کی پراڈکٹس برائے فروخت نظر آ رہی ہیں
ڈاؤن لوڈ کریں
WhatsApp کا اصل لوگو
WhatsApp کا اصل لوگو
ڈاؤن لوڈ کریں

ہم کیا کرتے ہیں

خصوصیاتبلاگسیکیورٹیبرائے بزنس

ہم کون ہیں

تعارفکرئیرزبرانڈ سنٹرپرائيویسی

WhatsApp استعمال کریں

‏Android‏iPhone‎Mac/PC‏WhatsApp ویب

مدد چاہیے؟

ہم سے رابطہ کریںہیلپ سنٹرایپسسیکیورٹی ایڈوائزریز
ڈاؤن لوڈ کریں

‏2026 ©‏ WhatsApp LLC

شرائط اور پرائیویسی پالیسیسائٹ میپ